ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کیرلا میں دہشت گردانہ حملے کا خدشہ، الرٹ جاری

کیرلا میں دہشت گردانہ حملے کا خدشہ، الرٹ جاری

Tue, 10 Sep 2019 10:46:17    S.O. News Service

تراوننت پورم،10؍ستمبر(ایس او نیوز؍ایجنسی) کیرلا میں دہشت گردانہ حملے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے- اس سلسلے میں کیرلا کے ڈی جی پی لوک ناتھ بیہرا نے میڈیا کو بتایا کہ فوج کے ذریعہ دہشت گردانہ حملے کا خدشہ جاری کیا گیا ہے جس کے بعد ریاست کے سبھی اضلاع کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے- عوامی مقامات پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے اور ریاست بھر کی پولیس کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ کسی بھی مشکل کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہے-


Share: